ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کی ڈینگی مار ٹیموں نے شہر کے 17 مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد کر کے ان کو تلف کر دیا ہے بوسن زون سے 5 موسیٰ پاک زون سے 1 شیر شاہ زون سے 4 شاہ رکن عالم زون سے 7 لاروے برآمد کر کے ان کو تلف کر دیا گیا ہے۔
17 مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد تلف کر دیا
Aug 26, 2018