جاپانیوں کو انگریزی اب روبوٹ سکھا ئیں گے

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی وزارتِ تعلیم نے سکولوں میں انگریزی بولنے والے مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔وزارتِ تعلیم اپریل میں ملک بھر کے تقریباً 500 سکولوں میں آزمائشی بنیاد پر روبوٹس کا استعمال شروع کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن