قصور(نامہ نگار)حضرت بابا بلھے شاہ کے 262 واںعرس مبارک کی تقریبات مہر محمد یٰسین چئیرمین امورمذہبیہ کمیٹی ودیگر ممبران کی نگرانی میں جاری ہیںعرس کی تقریبات 24اگست سے26اگست تک جاری رہیں گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر محمد یٰسین چئیرمین امورمذہبیہ کمیٹی نے کہا کہ قصور میں حضرت بابابلھے شاہؒ کا عرس انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا تا ہے اور ملک بھراور بیرون ملک سے ہزاروں زائرین عقیدت کے ساتھ عرس پر آتے ہے۔