امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ کی7 ویں برسی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کی 25 اگست یعنی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے۔امریکی خلاباز نیل آرم اسٹرانگ 5 اگست 1930کو پیدا ہوئے، انہوں نے اپالو 11کی کمان کرتے ہوئے 20 جولائی 1969 کوچاند پرقدم رکھ کرایک نئی تاریخ رقم کی تھی اور اس منظر کو دنیا بھر کے لاکھوں افراد نے ٹی وی پر براہ راست دیکھا تھا۔

ای پیپر دی نیشن