ایموجی پڑوسیوں سے انتقام لینے کا ہتھیار بن گئے

Aug 26, 2019

لاس اینجلس(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے ’’مین ہٹن بیچ‘‘ کی رہائشی خاتون کیتھرائن کڈ نے کچھ ماہ پہلے اپنا مکان صرف چار دنوں کیلئے کرائے پر دیا جس پر ان کے پڑوسیوں نے مقامی میونسپل کونسل میں شکایت کردی کیونکہ مین ہٹ بیچ کے علاقے میں صرف چند دن کیلئے مکان کرائے پر دینا غیر قانونی ہے۔ کیتھرائن نے اپنے پڑوسیوں سے انتقام لینے کیلیے اپنے گھر کی دیواروں پر گلابی رنگ کروا کر دو بڑے بڑے ایموجیز بنوا دیئے ہیں۔

مزیدخبریں