بحر اوقیانوس کے جزائر واناتو میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Aug 26, 2019

ہانگ کانگ (اے پی پی) بحر اوقیانوس کے جزائر واناتو میںزلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 تھی اور اس کا مرکز سولہ نامی شہر میں 114.65 کلومیٹر کی گہرائی میں 14.3198 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 167.1749 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔

مزیدخبریں