کتاب ہدایت

Aug 26, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o (ساری چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اﷲ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں (جو) بادشاہ نہایت پاک (ہے) غالب و باحکمت ہے o وہی ہے جس نے ناخواندہ لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے … (جاری)
سورۃ الجمعۃ (آیت: 2-1 )

مزیدخبریں