وزیراعظم عمران خان کی پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پر نظر، تصویر وائرل

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان نے مصروفیت کے باوجود پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا جس کی تصویر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ دلچسپ سے وزیراعظم عمران خان بھی محظوظ ہوئے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کررہے ہیں اور میچ پر بھی ان کی نظر ہے۔

ای پیپر دی نیشن