اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری یوم عاشور کی مناسبت سے ملک بھر میں ہفتہ 29 اگست اور اتوار 30 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔
وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان
Aug 26, 2020