ممبئی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس بچوں سمیت 90 افراد ملبے تلے دب گئے

ممبئی(آئی این پی)بھارتی شہر ممبئی میں ایک 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ عمارت کے ملبے میں 90 افراد تاحال پھنسے ہوئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔ امدادی عملے نے 15 افراد کو زخمی حالت میں باہر نکال لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کے گرنے کی وجہ مون سون بارشوں کا سلسلہ ہو سکتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...