فیس بک 106 ملین یورو ٹیکس ادا کرنے پر رضامند، 50 فیصد مزید ادا کیا جائے: فرانس

پیرس(اے پی پی) امریکی سوشل میڈیا ادارے فیس بک نے فرانسیسی حکام کو دس سالہ کاروباری دورانیے کے ٹیکس کے طور پر 106 ملین یورو (125  ملین ڈالر) ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی،اس کے علاوہ موجودہ کاروباری سال کے لیے مزید 50 فیصد ٹیکس ادا کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن