نئے صدر کے انتخاب تک سونیا کانگریس کی صدر کے عہدہ پر رہیں گی

نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی اپوریشن جماعتکانگریس کے اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ ورکنگ کمیٹی نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو کرونا وبا اور ملک میں موجود کئی دیگر بحران کے پیش نظر کانگریس اجلاس میں نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک عہدہ پر رہنے کی درخواست کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن