اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ برس پانچ اگست کو جو غیر قانونی اقدامات کئے ہیں، ان کے بعد بھارتی فوج کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، اس وقت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے‘ سفیر سائرس
Aug 26, 2020