روزگار کے مواقع پیدا کرنا، برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل:  پلاننگ کمیشن 

Aug 26, 2020

اسلام آباد (اے پی پی) روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کی انفراسٹرکچر ضروریات کو پورا کرنے کیلئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔  پلاننگ کمشن کے حکام کے مطابق  انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کا خلا جی ڈی پی کے 5 سے 7 فیصد کے برابر ہے۔

مزیدخبریں