ملتان (محمد نوید شاہ سے)نشتر میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل ڈاکٹر جنوبی پنجاب میں اپنے ادارے کا نام روشن کرنے لگے،لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز اور ڈاکٹر رمضان نے 18 سالہ لڑکی کے پیٹ سے 9 کلو وزنی رسولی کامیاب لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے باہر نکال کر مریضہ کی جان بچا لی۔