ذات پات

مسلمان کو چاہئے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور رہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے، اس لئے اس کو فخر کے ساتھ کہنا چاہئے کہ میں مسلمان ہوں اور بس۔ رنگ نسل، خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہئے۔
(از کتاب سلسلہ درسیاست اقبال مرتبہ  پروفیسر عبدالرشید فاضل) 

ای پیپر دی نیشن