وزیراعظم آزادی اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں: شبلی فراز

Aug 26, 2020 | 10:32

ویب ڈیسک

وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے مسائل کو حل کرنے میں شفافیت اورمیرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔

اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزادی اظہاررائے کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہمیں اداروں اورنظام کوبہتر و مستحکم بنانا ہے۔

مزیدخبریں