کراچی (پ ر) پاکستان کے فوڈ سیکٹر میں نمایاں مقام رکھنے والے ادارے یونٹی فوڈز نے رواں ہفتے میں’’ Sunridge چکی فورٹیفائڈ آٹا ‘‘ متعارف کرایا ہے۔ Sunridge 100% خالص گندم آٹا عالمی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سوئس ٹیکنالوجی کے حامل پلانٹ PESA مل پر تیار کیا جاتا ہے۔ PESA دراصل لفظ پسائی سے نکلا ہے۔ یہ ورلڈ کلاس ڈرائی کلینگ پروسس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پروڈکٹ ہر طرح کی مٹی‘ بیکٹیریا‘ کنکر اور ملاوٹ سے پاک ہو‘ جو کہ عام طور پر روایتی چکی ملوں میں تیار آٹے کے اندر پائی جاتی ہیں۔