پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے سربراہ بی این پی عوامی مہر اسرار اللہ زہری نے ملاقات کی۔ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں افغان صورتحال اور پاکستان پر اس کے اثرات پر گفتگو کی گئی۔
فضل الرحمن سے اسرار اللہ زہری کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال
Aug 26, 2021