اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے بعد اب پی ٹی وی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ کو Revamp کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی وی بابر اور غالب پر ازبکستان اور پاکستان میں شراکت داری میں طویل ڈرامہ سیریز بنائیں گا۔ اس سلسلے میں ابتدائی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
پی ٹی وی نیوز کے بعد اب سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو ری ویمپ کر رہے ہیں: فواد چودھری
Aug 26, 2021