ماں کا دودھ ہی بچوں کے لیے قوت مدافعت کا  بہترین ذریعہ ‘ ڈاکٹر سلیم خان

ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) ڈاکٹر سلیم خان چائلڈ اسپیشلیٹ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ نومولود کا بنیادی حق ہے  ماں کا دودھ ہی بچوں کے لیے قوت مدافعت کا  بہترین ذریعہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن