ملزم عدیل سیال سے ریکوری  بھی کرائی جائے.‘ شوکت حسین

مظفرگڑھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شوکت حسین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال کو دی جانے والی درخواست میںموقف اختیار کیا کہ عدیل سیال نے 4 ماہ قبل اس  کے مویشی چوری کرلیے جس پر اسے گرفتار کرلیا  ڈھائی لاکھ روپے کی ریکوری کرائی اور باقی ڈھائی لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا. پولیس کے ہمراہ میرے گھر پر دھاوا بول دیا  کارروائی کی جائے. اور ملزم عدیل سیال سے ریکوری بھی کرائی جائے.

ای پیپر دی نیشن