احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

Aug 26, 2021 | 14:18

ویب ڈیسک

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدے میں توسیع لینے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر مزید کام نہیں کرسکتا ۔ اپنے فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ رمیز راجہ کو پی سی بی میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں