گجرات میں رانا ثناء پر مقدمہ درج کرانے والا اسلام آباد پولیس کو مطلوب


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ میں مقدمہ کے مدعی شہکاز اسلم کو وفاقی پولیس نے 21 اگست کو طلبی کا نوٹس بھجوایا تھا جس کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ نمبر 421/22  درج ہے۔ اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کروانے والا ملزم شہکاز اسلم اسلام آباد پولیس کو دو کیسز میں مطلوب ہے۔

ای پیپر دی نیشن