کتاب ہدایت 

Aug 26, 2022


 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اے اولاد آدم! شیطان تم کو کسی خرابی میں نہ ڈال دے جیسا اس نے تمہارے ماں باپ کو جنت سے باہر کرا دیا، ایسی حالت میں ان کا لباس بھی اتروا دیا، تاکہ وہ ان کو ان کی شرم گاہیں دکھائے…… (جاری) 

مزیدخبریں