مجھ سے منسوب بیانات غلط‘ شہباز ملک کو بحران سے نکالیں گے: نواز شریف 


لندن (نوائے وقت رپورٹ) قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف نے بیان میں کہا ہے کہ مجھ سے منسوب وزیراعظم شہباز شریف کے متعلق بیانات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ امید ہے انتہائی مشکل حالات میں شہباز شریف کی انتھک کاوشیں رنگ لائیں گی۔ شہباز شریف ملک کو عمران خان کے پیدا کردہ بحران سے نکالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...