سیاستدان سیلاب متاثرین کی  مدد کریں: محمد اشرف بھٹی 


لاہور (نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سےنئرنائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ سب قومی جماعتوں سے درخواست ہے کہ وہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلی سندھ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا تمام تر وقت سیلاب زدگان کی امداد کے لیئے وقف کردیں عوام ہیں تو ہماری سیاست ہے افسوس کی بات ہے کہ عمران کے پاس سیاسی جلے جلوس کرنے کا تو وقت ہے مگر اس کے پاس سیلاب زدگان کی داد رسی کے لیئے جانے کا ٹائم نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...