گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ بار کے سنیئر وکلاءمنظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ ،چوہدری احمد ندیم گورائیہ، ،فاروق احمد ملہی،سردار سرفرازاحمد ،شیخ عرفان ،محمد اقبال خان ،محسن ظہور نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس کرتے ہو ئے کہا کہ ہم حکو متی اےوانو ں ،اپو زیشن اور چیف جسٹس آ ف پا کستان سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ ایک ما ہ کیلئے سیا ست اور سیا سی سر گر میو ں پر پا بند ی لگا دی جا ئے، حکومت اور تما م سیا سی جما عتیں سیلا ب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کا م کر یں، چا روں صو بائی حکو مت،وفا ق بے کس ،بے سہا را ،لا چار پا کستانی بھا ئیو ں کی مد د کو مید ان میں آئیں،انہوں نے کہا سےلاب سے ایک کر وڑ افرادمثا ثرہوئے، 16 لا کھ ایکڑ رقبہ اور فصلیں تبا ہ ہو گئی ہیں ڈیڑ ھ لا کھ مو یشی ہلا ک ہو چکے ، لا کھو ں گھر بہہ گئے، سڑکو ں پر بچے ،بچیا ں ،عو ر تیں اور مر د خو راک ،پا نی ،ادویا ت سے محر و م ہیں بڑ ے ظلم کی بات ہے کہ تما م سیا سی جما عتیں اپنی انا اور خو د پر ستی اور نما ئش میں لگی ہو ئی ہےں سیلا ب کی جگہ پر نہ کو ئی ٹینٹ سٹی بنا یا گیا ہے نہ کو ئی عا رضی ہسپتا ل ہے نہ کو ئی عا رضی سکو ل ہے ،نہ کو ئی خو راک ہے نہ لبا س ہے نہ ہی کو ئی تحفظ ہے ہر طر ف چیخ و پکا ر ہے ہر طر ف خو ف کا پہر ہ ہے حکمر ان عیا شیو ں میں لگے ہو ئے ہیں اور با د شا ہت کے مزے لے رہے ہیں کچھ خدا کا خو ف کر یں۔