عوامی ردعمل پر وزیراعظم کا نوٹس

Aug 26, 2022

عوام الناس ہی سے ہے محبت کا انہیں دعویٰ
عوام الناس ہی کو ٹیکس کا کوڑا لگایا ہے
خبر ان کو نہ تھی اس کا کوئی ردعمل ہو گا
مگر جب قوم نکلی ہے تو ان کو ہوش آیا ہے

مزیدخبریں