فرائض میں غفلت برتنے پر ڈسمس ہیڈکانسٹیبل کےخلاف مقدمہ درج 

Aug 26, 2022


 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس میں احتساب کے عمل کے تحت فرائض میں غفلت برتنے پرڈسمس اہلکار کے خلاف تھانہ نصیرآ ٓباد میںپولیس آرڈر کے تحت مقدمہ درج کرلےا گیا ہیڈکانسٹیبل وسیم اشرف تھانہ نصیر آبادمیں محرر مالخانہ تھاجس نے مال مقدمہ جمع نہ کروایا وسیم اشرف کو 20مئی2022 ءکو محکمہ سے ڈسمس کیا گیا تھا سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ فرائض میںغفلت اورکوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزیدخبریں