اسلام آباد(وقائع نگار)کیپٹن(ر)عثمان کی بطورچیف کمشنروچئیرمین سی ڈی اے تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج،اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنروچئیرمین سی ڈی اے دوہری تقرری کیس سماعت کیلیے مقرر کردیا،جسٹس میاں گل حسن کی سربراہی میں بینچ کیپٹن (ر)عثمان دوعہدوں کے کیس کی سماعت کرے گا،اسلام آباد کے وکیل ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ نے چیف کمشنر کی دو عہدوں پر تقرری چیلنج کی ۔
،درخواست گزار کے مطابق کیپٹن (ر)عثمان کی دو عہدوں پر تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، ا یک افسر کی دو عہدوں پر تعیناتی سے بری گورننس ہوتی ہے۔
چیلنج