جلالپوربھٹیاں: شاہد حسین بھٹی کے ڈےرے پر جلسہ، سائرہ افضل تارڑ ،دےگر کی شرکت

جلالپوربھٹیاں( نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کی رہنما،سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ گزشتہ روز ےہاں ڈیرہ میاں شاہد حسین بھٹی آئےں جہاں ضلع حافظ آباد کو گجرات ڈویژن میں شامل کرنے کےخلاف احتجاجی جلسہ سے انہوں نے خطاب کےاجبکہ سابق ایم این اے میاں شاہد حسین بھٹی سابق چیئرمین میاں قادر بخش بھٹی سابق چیئرمین میاں زاہد حسین بھٹی میاں حیدر علی بھٹی نے بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جس میں صحافی کیمیونٹی تاجر براددری اور شہریوں نے بھی بھر پور شرکت اور ضلع حافظ کو گجرات ڈویڑن میں شامل کرنے کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔

ای پیپر دی نیشن