ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )میونسپل کارپوریشن فنانس برانچ کے ٹیکس سپرٹنڈنٹ میاں مظفر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔میونسپل کارپوریشن کے افسروں وملازمین نے انہےں دعاو¿ں کے ساتھ انہیں رخصت کیا۔اس موقع پر چیف کارپوریشن آفیسر خواجہ عمران صفدر نے کہا عمرے کی سعادت حاصل کرنا اللہ تعالی کا کرم اور فضل ہے۔ مےں دےار مقدس جاکر ملک اور اہل اسلام کی سلامتی اور خوشحالی کےلئے دعائےں کرونگا۔