کراچی: ڈالر کی قیمت کم ہونے کے بعد پھر سے بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔آج ڈالر کی انٹربینک قیمت 220 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت 230 روپے ہوگئی۔ماہرین کیمطابق امپورٹس دوبارہ بحال ہونے کی وجہ سے ڈالر ایک بار پھر تگڑا ہورہاہے اور روپے کی قدر میں کمی آرہی ہے۔