الیکشن کمیشن نےعمران خان کیطرف سے توہین آمیز ریمارکس پرسماعت مقررکردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےسابق وزیراعظم عمران خان  کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا،توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن