ننکانہ: بین الاضلاعی ڈکیت گینگ  کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت گرفتار 


ننکانہ صاحب(نامہ نگار) پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے ایس ایچ او محمد بوٹا ڈوگر کی سربراہی میں ڈکیتیوں کے 22 مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع کے مطابق ڈکیت گینگ شہزاد عرف شاہدو سے مختلف وارداتوں میں چھینی ہوئی لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، 5 موٹر سائیکل، موبائلز اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان شہزاد، علی ثقلین، علی فیضان، فریاد اور طلحہ ڈوگر سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...