افغان حکام نے 31 فوجی گاڑیاں مرمت کر کے قابل استعمال بنالیں

کابل ( نوائے وقت رپورٹ )  افغانستان کی 203 منصوری کور کی دوسری بارڈر بریگیڈ میں 31  فوجی گاڑیاں مذکورہ بارڈر بریگیڈ کے فوجی حکام کی رہنمائی میں مرمت اور قابل استعمال بنائی گئیں، ان گاڑیوں میں 22 ہموی ٹینک، 5 فوجی ٹرک اور 4 رینجر گاڑیاں شامل ہیں۔ جسے حال ہی میں بریگیڈ کی ٹیکنیکل ورکشاپ میں مرمت کیا گیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل اس بریگیڈ کی ٹیکنیکل ٹیم نے بڑی تعداد میں تیکنیکی خرابی کے باعث کھڑی گاڑیوں کو مرمت اور قابل استعمال بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...