فرمودہ اقبال

قدیم زمانے میں دین قومی تھا جیسے مصریوں‘ یونانیوں اور ہندیوں کا‘ بعد میں نسلی قرار پایا جیسے یہودیوں کا‘ مسیحیت نے یہ تعلیم دی کہ دین انفرادی اور پرائیویٹ ہے۔ یہ اسلام ہی تھا جس میں بنی نوع انسان کو سب سے پہلے یہ پیغام دیا کہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی‘ نہ انفرادی ہے نہ پرائیویٹ بلکہ خالصتاًٰ انسانی ہے اور اس کا مقصد باوجود تمام امتیازات کے‘ عالم بشریت کو متحد و منظم کرنا ہے۔
(حسین احمد مدنی کے جواب میں)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...