محمداقبال قاسم مصطفائی تحریک ضلع گوجرانوالہ کے صدر اور ملک نصیر احمد جنرل سیکرٹری نامزد

Aug 26, 2023

نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار )محمداقبال قاسم مصطفائی تحریک ضلع گوجرانوالہ کے صدر اور ملک نصیر احمد جنرل سیکرٹری نامزدہوگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مصطفائی تحریک کے پلیٹ فارم سے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے خوش اسلوبی سے نبھانے کی کوشش کریں گے۔ سینئر رہنماہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔اس موقع پرمرکزی جنرل سیکرٹری حافظ محمد قاسم مصطفائی،ڈویژنل صدر چوہدری محمد اقبال ہنجر،ڈاکٹر بشارت علی،شوکت علی ڈار،شفقت ندیم،ملک فیصل غوث بھٹہ،ابوبکر مصطفائی اور دیگر نے مبارکباد پیش کی۔

مزیدخبریں