فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) پی پی 138کے رہنمااور وانڈلہ دیال شاہ کے صدر ملک عبدالجبار مقبول نے کہا مسلم لیگ (ن) کی حکومت جب اقتدار میں ائے عوام ریلیف ملا اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت وعدے کے مطابق کشکول توڑے گی۔ غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کی جائے گی اور وطن عزیز کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کیا جائے گا۔