امریکی سائنسدان لباس کو  ٹھنڈا بنانے میں کامیاب 

Aug 26, 2024

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا کی میساچوسٹس ایمہرٹس یونیورسٹی کے ماہرین نے ہمارے لباس کو ہی ائیر کنڈیشنر بنا دیا ہے۔ انہوں نے چاک پر مبنی ایک لچکدار کوٹنگ تیار کی ہے جسے ملبوسات کا حصہ بنایا جا سکتا ہے اور اس کوئٹنگ پر مبنی ملبوسات پہننے سے جسمانی درجہ حرارت میں 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی آجاتی ہے۔ 

مزیدخبریں