متعدی بیماری کے مشہور ڈاکٹر فائوچی وائرس کے باعث ہسپتال منتقل 

واشنگٹن (این این آئی) ڈاکٹر انتھونی فائوچی کو ویسٹ نیل وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا اور وہ چھ دن تک وہاں رہے۔ وہ اب وہ گھر پر صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ان کے ترجمان نے امریکی اخبارکو بتایا کہ وہ مکمل صحت یاب ہونے کی توقع رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن