نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے اسرائیل حزب اللہ کشیدگی میں اضافے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا کہ خزب اللہ اور اسرائیل کے د رمیان تنائو پر تشویش ہے۔ فریقین کشیدگی کم کرکے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکیں۔ خطہ کی صورتحال بہت نازک ہو گئی ہے۔
اسرائیل، حزب اللہ کشیدگی پر تشویش، کارروائیاں روکیں: سیکرٹری اقوام متحدہ
Aug 26, 2024