کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
ژوب میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ
Aug 26, 2024