فرمودہ اقبال

مسلمانوں کا موجودہ طریق عمل زیادہ تر فقہائے قدیم کے ذاتی استدلالات پر مبنی ہے اور اس میں کچھ شک نہیں کہ استدلالات ترمیم طلب ہیں اور کون کہہ سکتا ہے کہ ان استدلالات میں موجود حالات کی روسے ترمیم کرنا گناہ ہے۔ بشرطیکہ یہ ترمیم اصول مذہب کے مخالف نہ ہو۔ 
(مضمون اقبال کا عمرانی مطالعہ (مصنف ابن فرید) سے ماخوذ) 

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن