شیخوپورہ: ایک ہی افسرکو اختیارات تفویض، میونسپل کمیٹی کا نظام جمود کا شکار

 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کے آفیسر رانا آصف کو سینی ٹیشن برانچ کے انچارج سمیت ایس ڈی او، ایم او ایس، اور ایم او آر کے اختیارات تفویض کرکے میونسپل کمیٹی کے نظام کو جمود کا شکار کردیاگیا، شہریوں کے مطابق رانا آ صف بعض افسران کا چہیتا اور کماؤ پوت ہے جو مختلف ہتھکنڈوں سے مال بنانے کا ماہر ہے۔

ای پیپر دی نیشن