انڈونیشیامیں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک

ا نڈونیشیا کے مشرقی جزیرے ٹیرناٹے میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں کے حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ جزیرے میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ گائوں رووا میں 11 افراد ہلاک جبکہ بیسیوں مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے زمینی رابطے منقطع ہو گئے ۔

ای پیپر دی نیشن