کوئٹہ: ڈاکٹر کو کلینک سے اغوا کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر واقع کلینک سے عبدالرزاق نامی ڈاکٹر کے اغوا کی کوشش ناکام ہوگئی پولیس کے مطابق اغوا کاروں کے تشدد سے ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن