قصور :سابق ممبر ضلع کونسل پیر امتیازالحسن شاہ سپردخاک

قصور (نامہ نگار) پاکستان مسلم لےگ ن کے رہنما سےد ےوسف علی شاہ کے بہنوئی، برےگےڈئر ذوالفقار شاہ کے ہم زلف، سابق ممبر ضلع کونسل قصور پےر امتےازالحسن شاہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاﺅں سلطان شاہ والا مےں ادا کی گئی جس مےں ممبران اسمبلی ملک رشےد احمد خاں، وسےم اختر شےخ، چوہدری منظور احمد، احمد سعےد خاں، حسن علی خان، ناصر محمود خاں، جمےل احمد خاں، چوہدری مبشر نواز ٹکٹ ہولڈر مسلم لےگ ن، سابق ناظمےن فےاض احمد قصور، مرزا نسےم الحسن، جمشےد حسےن کھوکھر، چوہدری عبدالرحمن سابق صدر بار اےسوسی اےشن، حاجی صفدر علی انصاری، پےر اسلم شاہ بخاری، پےر غفور شاہ نقےبی، مقصود احمد خان، سعےد احمد خان، چوہدری محمد شرےف زاہد صدر بار، جنرل سےکرٹری شاہد ندےم شوکت، چوہدری محمد اسلم اےڈووکےٹ، سابق صدر بار چوہدری منےر احمد، طارق سےال، ڈی اےس پی مےاں ابرار احمد، جاوےد صابر اےڈووکےٹ، شوکت نقشبندی، چوہدری امان اللہ اےڈووکےٹ، محمد اکرام چشتی اےڈووکےٹ، سردار لےاقت علی ڈوگر اےڈووکےٹ، چوہدری محمد سعےد اےڈووکےٹ، حافظ توصےف عباس، سائےں حبےب اللہ، محمد احمد شاہ اور علاقہ کی سےاسی، سماجی شخصےات، تاجروں، کاشتکاروں کی اےک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ آغا محمد حسےن ذاکری نے نماز جنازہ پڑھائی اور مرحوم کو آبائی قبرستان مےں سپردخاک کر دےا گےا۔ رسم قل آج بعد نماز ظہر سلطان شاہ والا مےں ادا کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...