کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں 6 ملکی کوالیفائی ورلڈکپ ٹورنامنٹ کویت میں 5تا16نومبر 2014ء کھیلا جائے گا جو ملک اس ٹورنامنٹ میں فائنل میچ جیت گیا وہ آئندہ ہونے والے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلے گا۔
6 ملکی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ آئندہ سال کویت میں ہو گا
Dec 26, 2013